شیر
-
بنگلادیشی پولیس نے 20 سال سے شیروں کا شکار کرنے والے شکاری کو گرفتار کرلیا
بنگلادیشی پولیس نے 20 سال سے نایاب نسل کے شیروں کا شکار کرنے والے شکاری کو بالآخر گرفتار کرلیا۔
-
ہندوستان کے ایک چڑیا گھر میں 8 شیروں میں کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت
ہندوستان کے شہر حیدرآباد کی نہرو زولوجیکل پارک کے 8 شیروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے،جبکہ ان میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں۔
-
ریاض میں پالتو شیر نے اپنے مالک کو ہلاک کردیا
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پالتو شیر نے اپنے مالک کو ہلاک کردیا۔
-
اسپین میں 4 شیروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے
اسپین کے شہر بارسلونا کے چڑیا گھر میں 4 شیروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
-
شیروں کی آپس میں جنگ
اس ویڈیو میں ہندوستان کے شمال کے جنگلات میں دو شیروں کی آپسی لڑائی کا منظر ہندوستان کے ماحولیات کے 28 سالہ اہلکار نے پیش کیا ہے۔
-
فیروزکوہ میں شیر کے کالے کان والے بچے کو زندہ پکڑ لیا گيا
ایران میں ماحولیات کے اہلکاروں نے فیروزکوہ میں شیر کے کالے کان والے بچے کو زندہ پکڑ لیا ہے۔
-
نیویارک کے چڑیا گھر میں شیر میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا
نیویارک کے چڑیا گھر میں چار سالہ شیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انتظامیہ نے چڑیا گھر کے ملازمین میں بھی کورونا وائرس کا شبہ ظاہر کیا ہے۔
-
لاہور میں شیروں کےحملےمیں نوجوان ہلاک
پاکستان کے شہرلاہور میں رائیونڈ روڈ پر سفاری پارک میں شیروں کےحملےمیں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔