شہید صدر ابراہیم رئیسی
-
صدر کے جسد خاکی کی تشییع کے راستے میں عوام کا بے پناہ ہجوم
بیرجند: آیت اللہ رئیسی کی تشییع جنازہ کے لئے جنوبی خراسان اور دیگر صوبوں سے عوام کا سمندر امڈ آیا ہے۔
-
شہید صدر ابراہیم رئیسی، حسین امیر عبد اللہیان اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقاء کی نماز جنازہ تہران میں ادا کردی گئی۔