ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف شہید جنرل سید عبد الرحیم موسوی کو قم میں نماز جمعہ کے بعد ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں تشییع کے بعد دفن کیا گیا۔