شہدائے گمنام کی تشییع جنازہ
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران بھر میں حضرت زہراء (س) کے یوم شہادت پر شہدائے گمنام کی تشییع جنازہ، شہداء کے ساتھ تجدید عہد
خاتون دو عالم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کے موقع پر سیستان و بلوچستان میں دفاع مقدس کے 280 گمنام شہداء اور حالیہ دہشت گردانہ کارروائیوں میں شہادت پانے والے 11 اہلکاروں کی تشییع جنازہ کا پرشکوہ اجتماع ہوا۔