شرط
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر 3 درجن سے زائد اشیا پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کردیا
حکومت نے قرض حاصل کرنے کیلیے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے تین درجن سے زائد اشیا کی درآمد پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد کردی۔
-
پاکستان میں آئی ایم ایف کی شرط پر گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری
وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے آج گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔
-
اسرائیل نے شرط پر عمل نہ کیا تو جنگ دوبارہ شروع ہو گی، جہاد اسلامی
فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم کے سیکریٹری جنرل زیاد النخاله نے غزہ میں ہونے والی جنگ بندی کے بارے میں کہا کہ صیہونی دشمن جنگ بندی کی کوشش کر رہے تھے اور ہماری شرائط کو قبول کرنے کے بعد جنگ بندی ہوئی۔