شب برأت
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شب نیمہ شعبان، اللہ سے مناجات اور استغفار کی رات
شیعہ و اہل سنت دونوں کے نزدیک اس رات کی بہت فضیلت ہے۔ اس رات حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت ہوئی۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہمیں اس رات میں حمد الہی اور راز و نیاز میں مصروف رہنا چاہئے۔
-
قم، شب برات کے موقع پر مسجد جمکران کے راستے میں موکب اور کیمپ لگانے کا سلسلہ عروج پر
ہر سال پندہ شعبان کی رات کو لاکھوں زائرین روضہ حضرت معصومہ سے مسجد جمکران تک پیدل مارچ کرتے ہیں۔
-
دنیا بھر میں شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
ایران، پاکستان، عراق اورر ہندوستان سمیت دنیا بھر میں شب برأت نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جذبے کے ساتھ منائی گئی، اس موقع پر مساجد میں شب برأت کے حوالے سے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں علمائے کرام نے شب برأت کی فضیلت بیان کی۔