پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان بے دین افراد کے لئے بھی حجت ہے کیونکہ آپ کی باتیں عقلی طور پر نہایت متین ہیں۔