سی این این
-
امریکہ کو بتادیا تھا کہ ایران ہر حال میں حملہ کرے گا، عبداللہیان کی سی این این سے گفتگو
ایرانی وزیرخارجہ نے امریکی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل پر حملے سے پہلے امریکہ پر واضح کردیا تھا کہ صہیونی حکومت کو ہر حال میں جواب دیا جائے گا۔
-
صیہونی رجیم نے حماقت کی تو ایران کا اگلا جواب فوری اور سخت ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ علاقوں پر تہران کے میزائل اور ڈرون حملے کے بعد اسرائیل کی جانب سے کسی اور مہم جوئی کی صورت میں صیہونی رجیم کو فوری اور سخت جواب دیا جائے گا۔
-
امریکہ یمن کو طاقت کے زور پر قابو کرنے سے عاجز ہے، سی این این
امریکی ٹی وی چینل نے یمنی فوج کے خلاف طاقت کے استعمال کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ یمن پر دباو بڑھانے میں مشکلات کا سامنا کررہی ہے ۔
-
سی این این کی خاتون نمائندے پر فلسطینیوں کی ہوٹنگ، "تم جھوٹی ہو" کے نعرے
خشمناک فلسطینیوں کے چبھتے جملوں کی وجہ سے سی این این کی خاتون نمائندہ سارا سینڈر کو رپورٹنگ کا کام ادھورا چھوڑنا پڑا۔
-
سی این این نے ویکسین نہ لگوائے والے 3 ملازمین کو نوکری سے نکال کردیا
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے ویکسین نہ لگوائے والے 3 ملازمین کو نوکری سے نکال کردیا ہے۔