سینٹرل کمانڈ
-
آبنائے ہرمز کا کنٹرول بدستور ایرانی مسلح افواج کے پاس ہے، جنرل شکارچی
ایرانی مسلح افواج کے سینئر ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے کہا ہے کہ امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر کے حالیہ بیانات حقیقت پر مبنی نہیں اور ان کا مقصد خطے میں موجود امریکی فوجیوں کے حوصلے بلند کرنا ہے۔