سید حسن خمینی
-
آیت اللہ مجتبی خامنہ ای رہبر انقلاب اسلامی منتخب ہونے پر سید حسن خمینی کی مبارک باد
امام خمینی کے ہوتے سید حسن خمینی نے آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کے رہبر انقلاب اسلامی منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
رہبر معظم عوام کا سہارا اور پناہ گاہ ہیں، حجت الاسلام حسن خمینی
حرم امام خمینی کے متولی حجت الاسلام حسن خمینی نے دشمن کی سازشوں کے خلاف اتحاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ رہبر معظم قوم کا سہارا اور پناہ گاہ ہیں۔
-
عالمی امام خمینی (رہ) ایوارڈ کے لئے منتخب شخصیات
پہلے عالمی امام خمینی (رہ) ایوارڈ کی تقریب ایرانی صدر مسعود پزشکیان، حجۃ الاسلام سید حسن خمینی سمیت دیگر حکومتی اور بین الاقوامی سیاسی و ثقافتی شخصیات کی موجودگی میں تہران میں منعقد ہوئی۔
-
رہبر انقلاب کا وجود جنگ میں ہماری کامیابی کے اہم ترین عوامل میں سے ہے، سید حسن خمینی
سید حسن خمینی نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ میں رہبر معظم انقلاب کی قیادت اور ایرانی عوام کی استقامت کی بدولت دشمن پسپائی پر مجبور ہوا۔
-
ایران کا اسلامی انقلاب تاریخ کا مقبول ترین عوامی انقلاب رہا ہے، سید حسن خمینی
حرم مطہر امام خمینی (رح) کے متولی نے کہا کہ ہمارا اسلامی معاشرہ ایک آزاد معاشرہ ہونا چاہیے اور ہمیں ہرگز کوئی ایسی حرکت نہیں کرنی چاہیے جس سے ہمارے قومی وقار کو ٹھیس پہنچے۔