ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا کہ انسٹیکس اور اسنیپ بیک سمیت مختلف معاملات میں فرانس کی ’’مسلسل خیانتیں‘‘ ایرانی عوام کے حافظے میں موجود ہیں۔