ریاض میں ایران اور عمان کے وزرائے سیاحت نے ملاقات کے دوران بحری، ثقافتی اور طبی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا۔