سپریم کمانڈر انچیف
-
اگر دشمنوں نے غلطی کی تو انہیں سخت اور فیصلہ کن ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، ایرانی وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ دشمنوں کو معلوم ہے کہ معمولی سی بھی غلطی کی صورت میں ایران کی جانب سے انہیں فیصلہ کن اور دندان شکن جواب دیا جائے گا۔ اسی لیے وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف نئے منصوبوں میں سربستہ اور جدید چیلینجز کی تلاش میں ہیں۔