سویدا
-
شام کو تکفیریوں سے نجات دلانے کے لیے شام سالویشن فرنٹ کی تشکیل
شام کو بحران سے نجات دلانے، انسانی وقار کی بحالی اور جمہوریت کے قیام کے لیے دو سو ممتاز شخصیات نے نیا اتحاد قائم کرلیا۔
-
مقبوضہ جولان میں عوام کا احتجاج: جولانی استعفی دے!
مقبوضہ جولان میں مظاہرین نے صوبہ سویدا پر مسلح حملوں کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ابومحمد الجولانی فوری طور پر عہدہ چھوڑ دے۔
-
امریکا کی اپنے شہریوں کو شام کا سفر نہ کرنے کی ہدایت
امریکہ نے اپنے شہریوں کو شام فوری طور پر چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔