سوئٹزرلینڈ مذاکرات
-
وال اسٹریٹ جرنل نے ایران-امریکا مذاکرات کی اندرونی تفصیلات افشا کر دیں
رپورٹ کے مطابق ایران نے مذاکرات کے دوران امریکی دھمکیوں کو معاہدوں کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سخت اور دوٹوک مؤقف اختیار کیا۔
-
’’تعہد کے بدلے تعہد‘‘ کے اصول پر ہی مذاکراتی عمل آگے بڑھے گا
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران فریقِ مقابل کی جانب سے کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد کی مسلسل نگرانی کرے گا اور باہمی تعہدات کی تکمیل یقینی بنانے کے لیے اپنے تمام دستیاب ذرائع استعمال کرے گا۔
-
سوئٹزرلینڈ مذاکرات کے بیچ ٹرمپ کا اشتعال انگیز بیان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ میں جاری مذاکرات کے دوران ایران کو خبردار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لبنان میں اپنی حمایت یافتہ قوتوں کی پشت پناہی فوری طور پر بند کرے، بصورت دیگر امریکا دوبارہ فوجی کارروائی کر سکتا ہے۔