سعید نمکی
-
سپاہ پاسداران کے سربراہ اور وزیر صحت کا مشترکہ اجلاس منعقد
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی اور وزیر صحت سعید نمکی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں مشترکہ اجلاس میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران نے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود کورونا وائرس پر کنٹرول پالیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير صحت سعید نمکی نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود کورونا وائرس پر کنٹرول پالیا ہے۔
-
وزیر صحت کی موجودگی میں محرم الحرام سے متعلق کورونا کمیٹی کا خصوصی اجلاس
وزیر صحت سعید نمکی اور سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی کی موجودگی میں محرم الحرام میں مجالس عزا کے سلسلے میں کورونا کمیٹی کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔
-
وزارت صحت کے ساتھ تمام وزارتخانوں کے تعاون پر تاکید
وزیر صحت سعید نمکی نے کہا ہے کہ اگر چہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کی ذمہ داری وزارت صحت کی ہے لیکن وزارت صحت کے دستورات پر عمل سب کی ذمہ داری ہے۔
-
ایرانی وزیر صحت کا کورونا وائرس کو ملک بھر سے ختم کرنے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير صحت ڈاکٹر سعید نمکی نے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں 3 لاکھ طاقتور طبی ٹیموں کے ہمراہ کورونا وائرس کا ملک سے خاتمہ کردیا جائےگا۔
-
ایران میں 47 افراد کورونا وائرس میں مبتلا/ 12 افراد جاں بحق
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت سعید نمکی نے پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس میں 47 افراد مبتلا ہیں جبکہ 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور فصل گرما میں کورونا وائرس کا خاتمہ ہوجائےگا۔