غزہ کے نہتے عوام اور شہریوں پر خونخوار صیہونی رجیم کے وحشیانہ حملوں کے آغاز سے اب تک شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔