سعودی عورتیں
-
سعودی عرب میں عورتوں کو مردوں کے ساتھ کھیلنے کی اجازت
سعودی عرب اب وہابیت سے مغربی ثقافت کی جانب گامزن ہے اور اس سلسلے میں سعودی عرب نے ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے عورتوں کو مردوں کے ساتھ کھیلنے کی اجازت دیدی ہے سعودی عرب میں رواں برس سعودی عربوں نے نامحرم مردوں کے ساتھ تاش کھیلا تھا۔
-
سعودی عرب میں ہر گھنٹے میں 7 طلاقیں / یومیہ 168 طلاقیں
سعودی عرب میں طلاق کا رجحان گزشتہ سال کے مقابلے میں بڑھ گیا ہے اس وقت سعودی عرب میں ہر گھنٹے میں 7 جبکہ یومیہ 168 طلاقیں ہو رہی ہیں۔
-
سعودی عرب میں بیوی کی نقل و حرکت کی نگرانی کی ایپ متعارف
سعودی عرب میں بیوی کی نقل و حرکت کی نگرانی کے لیے موبائل ایپلیکیشن متعارف کرادی گئی ہے جبکہ انسانی حقوق کے رضاکاروں نے مذکورہ اقدام کو بنیادی انسانی حقوق کے منافی قرار دے دیا۔
-
ایمنسٹی انٹر نیشنل کا سعودی عرب کی جیلوں سے خواتین قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب کی خوفناک جیلوں سے خواتین قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔