سرحدی کنٹرول
-
امریکی بحری بیڑوں میں آبنائے ہرمز کے قریب آنے کی جرأت نہیں، بحریہ سپاہ
سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکی بحری جہاز آبنائے ہرمز کے قریب آنے کی ہمت نہیں رکھتے اور اپنی کمزوریوں کے باعث اس آبی گذرگاہ سے دور ہو گئے ہیں۔
-
ایرانی عوام امریکہ سے ذرہ برابر بھی خوفزدہ نہیں، جنرل فدوی
سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے کمانڈر ان چیف کے مشیروں کے گروپ کے سربراہ نے کہا کہ پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ کوئی امریکی بحری جہاز نہ صرف خلیج فارس، آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان میں، بلکہ شمالی بحر ہند میں بھی موجود نہیں ہے۔