سرحدی حدبندی
-
ایران افغانستان کے ساتھ سرحدی دیوار کی تعمیر مکمل کرنے کے لئے پر عزم ہے، ایرانی سفیر
افغانستان میں ایران کے سفیر حسن کاظمی قمی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہمسایہ ممالک افغانستان اور پاکستان کے ساتھ سرحدی دیوار کو مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
-
عراق ایران کے ساتھ سرحدی کنٹرول کے معاملے کو آگے بڑھائے گا، عراقی فوج کے ترجمان
عراقی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کے ترجمان نے کہا کہ بغداد ایران اور ترکی کے ساتھ زیرو لائن سرحد پر عراقی سرحدی گارڈز کی تعیناتی کے منصوبے کو آگے بڑھائے گا۔
-
صہیونی کابینہ کے پاس سرحدی حدبندی کے معاہدے کی منظوری کےسوا کوئی چارہ نہیں تھا،صہیونی اخبار کااعتراف
صہیونی اخبار ہاآرتض نے ہفتے کے روز اپنی ایک رپورٹ میں لبنان کے ساتھ سمندری سرحدوں کی حد بندی کے معاہدے کی منظوری کے لیے صہیونی حکومت کی کابینہ کے اجلاس کی تفصیلات پر تبصرہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ نے سرحدی حدبندی کے توازن کو لبنان کے حق میں بدل دیا، صہیونی تجزیہ کار اعتراف
صہیونی تجزیہ کار یونی بن مناہیم نے سرحدی مذاکرات میں تازہ ترین پیش رفت کے بارے میں کہا کہ حزب اللہ نے 4 غیر مسلح ڈرون بھیج کر حالات کو اپنے کنٹرول میں لے لیا اور مذاکراتی عمل کو لبنان کے حق میں بدل دیا۔