سخت ردعمل
-
صیہونی رجیم کی کسی بھی حماقت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، جنرل موسوی
ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ اگر صیہونی رجیم نے کسی غیر سنجیدہ اقدام کی حماقت کی تو اسے ایران کی جانب سے سخت اور دندان شکن جواب کا سامنا کرنا پڑے گا اور ہمارے ردعمل کی سطح پچھلے حملے سے کہیں زیادہ شدید اور تباہ کن ہوگی۔
-
غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی سے متعلق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ پر ایران کا ردعمل
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے خصوصی نمائندے کی طرف سے اسرائیل کی نسل کشی کے جرم کی تصدیق پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ممالک اور بین الاقوامی اداروں سے صیہونی رجیم کا مواخذہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
تمام آپشنز کھلے ہیں، جلد ہی سخت ردعمل دیں گے، انصار اللہ
یمن کی انصار اللہ سے متعلق ذرائع نے یمن پر امریکی حملوں کے بارے میں فوری اور سخت ردعمل کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی یورپی پارلیمنٹ انتباہ
ایران کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کی مداخلت پسندانہ اور غیر روایتی قرارداد کے اجراء کے بعد ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں یورپی پارلیمنٹ کو خبردار کیا۔