مجمعِ طلابِ سکردو کے سال 2026ء کے صدارتی انتخابات میں حجت الاسلام والمسلمین شیخ ساجد حسین محمدی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے مجمعِ طلابِ سکردو کے صدر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔