زیر آب ڈرون
-
امریکی زیر آب ڈرون کی ریورس انجینئرنگ شروع کریں گے، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران کے ترجمان نے کہا ہے کہ سپاہ کی بحریہ کے ہاتھ لگنے والے امریکی زیر آب ڈرون میں موجود جدید ٹیکنالوجی کا جائزہ لینے کے بعد اس کی ریورس انجینئرنگ کا عمل شروع کیا جائے گا۔
-
آبنائے ہرمز میں امریکی جدید ٹیکنالوجی سے لیس "زیر آب ڈرون" کو قبضے میں لے لیا گیا
سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی بحریہ کے ترجمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے آبنائے ہرمز میں امریکی جدید ٹیکنالوجی سے لیس زیر آب ڈرون کو قبضے میں لیے جانے کی اطلاع دی ہے۔