زہران ممدانی
-
ہمارے ٹیکس کا پیسہ اسرائیل کے جنگی جرائم کی مالی معاونت میں خرچ ہورہا ہے، میئر نیویارک
نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے طوفان الاقصی آپریشن کو تین سال مکمل ہونے کے موقع پر کہا ہے کہ امریکی ٹیکس دہندگان کا پیسہ اسرائیل کے جنگی جرائم کی مالی معاونت کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔
-
امریکہ عالمی فوجداری عدالت کا رکن بنے اور نیتن یاہو کو گرفتار کرے، نیویارک میئر
نیویارک میئر نے امریکہ کے عالمی فوجداری عدالت کا رکن بننے اور نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
زہران ممدانی امریکہ میں نئی سیاسی جماعت کھڑی کر دی، فاکس نیوز
ڈیموکریٹک پارٹی کے اندر بڑھتے اختلافات کے دوران زہران ممدانی کی حمایت یافتہ سوشل ڈیموکریٹ پارٹی تیزی سے سیاسی اثر و رسوخ حاصل کر رہی ہے۔
-
صہیونی لابی غزہ کی جنگ اور نسل کشی کی مالی پشت پناہی میں ملوث ہے، مئیر نیویارک
نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے امریکی صہیونی لابی ’آئیپک‘ کو وحشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تنظیم اپنی سیاسی طاقت برقرار رکھنے کے لیے لاکھوں ڈالر خرچ کرکے امریکیوں کو ایک دوسرے کے خلاف بھڑکا رہی ہے۔
-
زہران ممدانی ٹرمپ کے خلاف ڈٹ گئے؛ مادورو کے اغوا کو غیر قانونی قرار دے دیا
نیویارک کے نو منتخب میئر زہران ممدانی نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کے مبینہ امریکی اغوا پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے اسے بین الاقوامی اور امریکی وفاقی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
زہران ممدانی نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر میئر کا حلف اٹھا لیا
نیویارک کے نو منتخب مسلمان اور ڈیموکریٹ میئر زہران ممدانی نے قرآن کریم کے نسخے پر حلف اٹھا کر باقاعدہ طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔