بحرین کے بدنام زمانہ زندان "جو" میں ۹۰ سے زائد سیاسی اور عقیدتی قیدی دو ہفتے سے بھوک ہڑتال پر ہیں، جن کی صحت شدید طور پر متاثر ہو رہی ہے اور بعض قیدی بیہوش ہو کر ہسپتال منتقل کیے جا چکے ہیں۔