زمبابوے
-
اسرائیل خطے میں دہشت گردی کی جڑ بن چکا ہے، ایرانی وزیر دفاع
ایران کے وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیر زادہ نے فلسطینیوں اور لبنانی شہریوں کے خلاف اسرائیل کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل خطے میں دہشت گردی کی جڑ بن چکا ہے۔
-
غیر مسلم ممالک صہیونی جرائم کی روک تھام کے سلسلے میں تعاون کریں، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے زمبابوے کے نائب صدر کے ساتھ ملاقات میں غیر اسلامی ممالک پر صیہونی رژیم کے جرائم کی روک تھام کے لئے مسلم ممالک کے ساتھ تعاون اور مشترکہ اقدام پر زور دیا۔