ریلیاں اور پر جوش نعرے
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
13 آبان: ایران بھر میں استکبار مخالف ریلیاں، مردہ امریکہ اور مردہ باد اسرائیل کے نعرے+ ویڈیوز
13 آبان کو تہران میں امریکی سفارت خانے پر قبضے کی یاد میں ایران بھر میں ریلیاں نکالی گئیں جس کے دوران امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔