ریحانۃ الحسین
-
نویں محرم کی شب میں انجمن ریحانۃ الحسین میں مجلس عزا منعقد
کربلا والوں کی یاد میں نویں محرم کی شب میں انجمن ریحانۃ الحسین میں مجلس عزا منعقد کی گئی جس میں عزاداروں نے طبی دستورات کی رعایت کرتے ہوئے شرکت کی۔
-
انجمن ریحانۃ الحسین مین محرم کی چوتھی شب میں مجلس عزا منعقد
انجمن ریحانۃ الحسین مین محرم الحرام کی چوتھی شب میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
انجمن ریحانۃ الحسین (ع) میں حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد
انجمن ریحانۃ الحسین (ع) میں حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی ،جس سے حجۃالاسلام موسوی مطلق نے خطاب کیا۔
-
انجمن ریحانۃ الحسین میں شب عاشور میں مجلس عزا منعقد
تہران میں انجمن ریحانۃ الحسین میں شب عاشور میں طبی پرٹوکول کی رعایت کے ساتھ مجلس عزاد منعقد ہوئی۔
-
انجمن ریحانۃ الحسین میں محرم کی ساتویں شب میں عزاداری
تہران میں پارک ارم میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ انجمن ریحانۃ الحسین کی طرف سے محرم الحرام کی ساتویں شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
انجمن ریحانۃ الحسین میں محرم کی پہلی شب میں عزاداری
حضرت امام حسین علیہ السلام کی کربلا کے میدان میں عظیم الشان قربانی کی یاد میں انجمن ریحانۃ الحسین میں محرم کی پہلی شب میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ مجلس عزا منعقد کی گئی۔
-
نجف اشرف اور کربلا کے راستے میں موکب ریحانۃ الحسین (ع)
نجف اشرف سے کربلا کے راستے میں موکب ریحانۃ الحسین (ع) میں 4 دن تک مجالس عزا کا سلسلہ جاری رہا۔
-
ریحانۃ الحسین انجمن کی طرف سے حضرت رقیہ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
ریحانۃ الحسین انجمن کی طرف سے حضرت رقیہ کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد کی گئی عزاداری کا یہ سلسلہ 5 دن تک جاری رہےگا۔
-
انجمن ریحانۃ الحسین میں محرم کی پہلی شب میں عزاداری
محرم الحرام کی پہلی شب میں انجمن ریحانۃ الحسین عزاداروں نے سید الشہداء کی عزاداری میں بھر پور شرکت کی۔