روابط
-
ایرانی سفیر کی پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ملاقات
پاکستان کے وزیر خزانہ نے پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد تجارتی تعلقات کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ایران کے دو طرفہ تعلقات میں کسی تیسرے ملک کا کوئی ربط نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو مقررہ وقت کے اندر اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے۔