رقم 43 لاکھ

  • پاکستان میں دیت کی رقم 43 لاکھ مقرر

    پاکستان میں دیت کی رقم 43 لاکھ مقرر

    پاکستانی وفاقی کابینہ نے  وزارتِ خزانہ کی سفارش پر  مالی سال 2022-23 کے لیے دِیت کی کم از کم حد 30 ہزار 6 سو 30گرام چاندی کے برابر، جس کی مالیت تقریباً43 لاکھ  روپے سے اوپر بنتی ہے، مقرر کرنے کی منظوری دی۔