رضاکاروں
-
حسینیہ امام خمینیؒ میں رہبر انقلاب سے "بسیجیوں" کی ملاقات
ایران کے ہزاروں بسیجیوں (رضاکاروں) نے حسینیہ امام خمینیؒ میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا عراق میں تعینات سفیر کو ٹیلی فون؛ اربعین کی صورت حال سے آگاہی حاصل کی
ایرانی وزیر خارجہ نے عراق میں تعینات سفیر اور قونصل جنرلز کے ساتھ ایک الگ ٹیلی فون پر بات چیت میں زائرین اربعین حسینی کو فراہم کی جانے والی خدمات کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہی حاصل کی۔
-
ایرانی ہلال احمر کے رضاکاروں کی اربعین مارچ کے لئے روانگی
ایرانی ہلال احمر کے رضاکاروں کے قافلے کی روانگی کی تقریبات بانی انقلاب امام خمینی(رہ) کے مزار میں منعقد ہوئیں جس میں ایمبولنس دستے نے پریڈ اور امدادی ہیلی کاپٹر نے فضائی مشقوں کا مظاہرہ کیا۔