ایرانی صدر نے حالات کی سنگینی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: آج ہمیں شہداء کے وژن اور ثقافت کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے