ایرانی سیکورٹی فورسز نے راسک کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے تکفیری عناصر کو دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ سمیت گرفتار کیا ہے۔