راج ناتھ سنگھ
-
مستقل دوست یا دشمن کوئی نہیں، صرف قومی مفادات مستقل ہیں، امریکی ٹیرف پر بھارتی وزیر دفاع کا ردعمل
بھارتی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے کے باوجود بھارت اپنے قومی مفادات اور عوام کے حقوق کا تحفظ کرے گا۔
-
بھارتی حملوں میں کوئی شہری ہلاک نہیں ہوا، بھارتی وزیر دفاع
بھارتی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ رات کے حملوں میں کوئی پاکستانی شہری ہلاک نہیں ہوا۔