راجیو گاندھی
-
بھارتی سپریم کورٹ کا راجیو گاندھی قتل میں ملوث ملزم کو رہا کرنے کا حکم
بھارتی سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی قتل کیس میں 30 سال سے زائد عمر قید کاٹنے والے مجرم کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔
-
بھارتی عدالت نےراجیوگاندھی کے قتل کی ملزمہ کو 30 روز کے پے رول پرآزاد کردیا
بھارتی عدالت نے بھارت کے سابق وزیراعظم راجیوگاندھی کے قتل کی منزمہ کو 30 روز کے پے رول پر رہا کردیا۔