راجا پاکسے
-
سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجا پاکسے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجا پاکسے نے شدید مالی بحران کے بعد ملک میں ہونے والے عوامی احتجاج، مظاہروں اور امن و امان کی شدید بگڑتی ہوئی صورت حال سے مجبور ہوکر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔
-
سری لنکا کے وزیر اعظم کا پاکستان میں اپنے شہری کی بہیمانہ ہلاکت پر انصاف کا مطالبہ
سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پکسی نے پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں سرلنکا کے منیجر کے بہیمانہ اور بے رحمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مہندا راجا پاکسے چوتھی بار سری لنکا کے وزیر اعظم بن گئے
سری لنکا پوڈو جا نا پیروامونا پارٹی کے رہنما مہندا راجہ پاکسے نے ملک کے نئے وزیراعظم کے حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔
-
سری لنکا کے صدر کی پارٹی کو پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل ہوگئی
سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے کی پارٹی نے پارلیمنٹ میں بھی دو تہائی اکثریت حاصل کرلی۔