نیٹو میں امریکہ کے سابق سفیررابرٹ ہینٹر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کی ایران کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں تجویز سنجیدگی پر مبنی نہیں ہے۔