دی اکانومسٹ
-
ایتھوپیا کی جنگ، یوکرائن سے بھی زیادہ جانی نقصانات ہوئے، دی اکانومسٹ
بین الاقوامی جریدے دی اکانومسٹ کے مطابق عالمی سطح پر حکمرانی کے لئے امریکہ، روس اور چین کے درمیان مقابلے کی وجہ سے مختلف خطوں میں جنگ شدت اختیار کررہی ہے۔ مہاجرین کی تعداد گذشتہ دس سالوں کے دوران بڑھ کر ایک کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔