دیوالیہ
-
پاکستان ڈیفالٹ ہو چکا ہے/ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں، پاکستانی وزیر دفاع
ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہو گا، ملک کے تمام مسائل کا حل ملک کے اندر ہی ہے، آئی ایم ایف کے پاس نہیں۔
-
26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا/الیکشن نہیں کرواتے تو ملک دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے،عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا، مجھے ان کی منصوبہ بندی کا علم ہے اور میں آگے کی پلاننگ کررہا ہوں۔