دہشت گردانہ نقل و حرکت
-
مشرقی شام میں امریکی فوج کی مشکوک نقل و حرکت میں اضافہ
باخبر ذرائع نے مشرقی شام پر قابض امریکی فوج کے اڈوں پر مشکوک نقل و حرکت میں اضافے کی اطلاع دی ہے۔
-
قابض امریکی فوج کی شمال مشرقی شام میں مشکوک سرگرمیاں
خبر رساں ذرائع نے شام میں امریکی فوج کی نئی مشکوک نقل و حرکت کی اطلاع دی ہے۔
-
ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛
کرد علاقوں میں پناہ لئے ہوئے دہشت گرد گروہوں کی دہشت گردانہ نقل و حرکت کو برداشت نہیں کریں گے، ایران
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم کردستان کے علاقے میں پناہ لینے والے اور ایران کی قومی سلامتی کو نشانہ بنانے والے گروہوں کی جارحیت اور دہشت گردانہ کارروائیوں کے تسلسل کو برداشت نہیں کریں گے۔