ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد امام زمان (ع) افغانستان میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔