دوہرے معیار
-
مغرب کے دوہرے معیار پر ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا ردعمل
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ ایران کے سلسلے میں مغرب کا رویہ دوہرے معیار کا حامل اور اس کے دعوے بالکل بے بنیاد ہیں۔
-
شام کے زلزلے میں امریکہ اور یورپ نے اپنا گندا اور پلید باطن ظاہر کیا، خطیب نماز جمعہ تہران
تہران کے عبوری امام جمعہ نے کہا کہ ترکیہ شام کا حالیہ زلزلہ ایک عظیم انسانی تباہی ہے۔ واقعے کے حوالے سے خاص طور پر شام کے حوالے عالمی برادری بالخصوص امریکہ اور یورپی ملک اخلاقی گراوٹ کا شکار ہوئے اور اپنے گندے اور پلید باطن کو ظاہر کیا۔
-
ایران اور ہالینڈ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛
مغرب کے دوہرے معیار کی مذمت؛ دہشت گردی اور تشدد کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے عزم
ایرانی وزیر خارجہ نے انسانی اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے مغربی ممالک کے دوہرے معیار اور ایران کے اندرونی مسائل میں مداخلت پسندانہ موقف کی مذمت کی اور دہشت گردی اور تشدد کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے عزم کا اعادہ کیا۔