دوغلی پالیسی
-
یورپی پارلیمنٹ کا دوغلاپن،اسرائیل کے جرائم کی حمایت جب کہ ایران کے خلاف قرارداد منظوری کر لی
غزہ کی پٹی میں صیہونی رجیم کے وحشیانہ جرائم کا ذکر کئے بغیر یورپی پارلیمنٹ میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری نے یورپی ممالک کی دوغلے پن کو ایک بار پھر برملا کر دیا ہے۔
-
امریکی دوغلی پالیسی؛ یوکرائن معاملہ وائٹ ہاؤس کی عہد شکنی کی واضح مثال ہے،ایرانی معروف تجزیہ نگار
معروف ایرانی تجزیہ نگار نے جوہری مذاکرات کو دوسرے ممالک سے امریکی تاوان لینے کا طریقہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ دوغلا پن اور دھوکہ دہی امریکی حکومت کی بنیادی پالیسی ہے، جہاں ریپبلک اور ڈیموکریٹ پارٹی میں کوئی فرق نہیں ہے۔