دورہ کردستان

  • آیت اللہ رئیسی کا دورہ کردستان

    آیت اللہ رئیسی کا دورہ کردستان

    ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی جو اس وقت پانی کی ترسیل کے منصوبے کا افتتاح کرنے، علمائے کرام اور عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات کے لیے سنندج گئے ہوئے ہیں، ان کا صوبے میں ولی فقیہ کے نمائندے، اہل سنت کے امام جمعہ اور گورنر نے استقبال کیا۔