دورہ منسوخ
-
عوامی احتجاج کا خوف، امریکی نمائندے کا دورہ جنوبی لبنان منسوخ
ٹام باراک نے عوامی مظاہروں کے خدشے کے باعث جنوبی لبنان کے علاقے صور اور الخیام کا دورہ منسوخ کردیا۔
-
نتن یاہو کا آذربائیجان کا دورہ منسوخ
اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کا متوقع دورہ آذربائیجان منسوخ کردیا گیا ہے۔