دورہ تہران
-
شہباز شریف کا دورہ تہران، فلسطین پر دونوں ممالک مشترکہ موقف رکھتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اور پاکستان فلسطین کے بارے میں مشترکہ موقف رکھتے ہیں۔
-
پیوٹن ایران کا دورہ کریں گے، تیاریاں جاری ہیں، ایرانی حکومتی ترجمان
ایرانی حکومت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ پیوٹن کے تہران کے دورے کے حوالے سے تیاریاں جاری ہیں۔
-
ازبکستان کے وزیراعظم تہران کا دورہ کریں گے
ازبکستان کے وزیر اعظم ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اتوار کو تہران کا دورہ کریں گے۔
-
عالمی توانائی ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر تہران کا دورہ کریں گے
ایران کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ترجمان کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر مزید بات چیت کے لیے آئندہ دو ہفتوں کے اندر تہران کا دورہ کریں گے۔
-
سعودی وزیر دفاع تہران پہنچ گئے، اعلی عسکری حکام سے ملاقات کریں گے
سعودی وزیر دفاع ایرانی فوجی حکام سے بات چیت کے لئے تہران پہنچ گئے۔