دلی صدمہ
-
رہبر معظم انقلاب کا ایران میں حالیہ فسادات پر ردعمل؛
نوجوان لڑکی کی موت سے دلی صدمہ ہوا/ امریکہ اور اسرائیل کا بدامنی پھیلانے کا منصوبہ تھا
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حالیہ فسادات کے بارے میں فرمایا کہ بغیر تحقیق کے ردعمل، سڑکوں پر آنا، ہنگامہ آرائی اور لوگوں کے لئے عدم تحفظ پیدا کرنا اور قرآن، مسجد، حجاب، بینک اور عام لوگوں کی گاڑیوں پر حملہ کرنا معمول کی بات نہیں تھی بلکہ اس کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔