دفاعی نظام
-
سائبر حملے یا محض اتفاق؟سائبر رکاوٹوں نے نام نہاد سپرپاور امریکہ کا نظام مفلوج کردیا
امریکہ میں تکنیکی اور سائبر خلل اندازیوں کی ایک لہر نے اس نام نہاد طاقتور ملک کے اہم اور بنیادی شعبوں کو نشانہ بنایا ہے، جس کے باعث ان واقعات کی نوعیت اور ان کے بیک وقت رونما ہونے کے حوالے سے کئی سوالات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
ایران کی مقامی دفاعی ٹیکنالوجی خطے کے کسی بھی درآمدی نظام سے برتر ہے، قائم مقام وزیر دفاع
ایران کے قائم مقام وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل سید مجید ابن رضا نے کہا ہے کہ ایران کی مقامی اور خود تیار کردہ دفاعی ٹیکنالوجی خطے میں موجود کسی بھی درآمدی عسکری نظام سے زیادہ مؤثر اور برتر ہے۔