دختران جان فدائے ایران
-
تہران میں جان فدائے ایران مہم کی گرینڈ مشق
اس موقع پر صدر مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ عوام کی جانب سے ان مشقوں میں شرکت ملک کی آزادی اور سالمیت کے تحفظ کے لیے اجتماعی عزم کی علامت ہے۔
-
"دختران جان فدائے ایران" ریلی میں ہزاروں لڑکیوں کی پرجوش شرکت+ ویڈیو، تصاویر
ایران میں یومِ دختر کے موقع پر "دختران جان فدائے ایران" کے عنوان سے ایک بڑے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں لڑکیوں نے بھرپور شرکت کی۔