خمیس مشیط اڈے

  • آرامکو اور خمیس مشیط اڈے کو نشانہ بنایا، یمن

    آرامکو اور خمیس مشیط اڈے کو نشانہ بنایا، یمن

    یمنی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحییٰ سریع نے یمن پر سعودی عرب کے 450 فضائی حملوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے دو فوجی کاروائیاں کیں؛ ایک میں درجنوں میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے آرامکو کمپنی کو جبکہ دوسری میں متعدد بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے خمیس مشیط فضائی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔